17-Apr-2023-تحریری مقابلہ آہ درد
کبھی جب میں نہیں ہونگا
تمہیں سب یاد آیئگا.
تمہاری سوچ میں رہنا،تمہاری بے رخی سہنا
بھلا کے رنجیش ساری،فقط اپنا تمہیں کہنا.
تمہارے نام کو تسبیح کی صورت بنالینا
تمہاری ذکر سے دل کا ہر اک گوشہ سجا لینا.
ابھی تو مسکرا کر تم میری باتیں تو سنتی ہو
مگر یہ جان لو جاناں۔
تمہیں سب یاد آۓ گا
اب جو میں نہیں ہونگا۔
طالب دعاءڈاکٹر عبد العلیم خان
adulnoorkhan@gmail.com
Renu
19-Apr-2023 11:02 AM
👍👍🌺
Reply